تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

کراچی: پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6 ارب 56 کروڑ ڈالرز رہ گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close