تجارت

سرکاری اداروں کے قرضے ساڑھے 13کھرب روپے سے تجاوزکر گئے

اسلام آباد: حکومتی اداروں اور کارپوریشنوں کے مقامی بینکوں سے قرضے ساڑھے13 کھرب روپے سے تجاوزکر گئے ہیں،رواں مالی سال 61 ارب36کروڑ80 لاکھ روپے کےنئے قرضے لیے گئے۔رواں مالی سال کے پہلے 11 ہفتوں کے دوران سرکا ری اداروں اور کارپوریشنوں نے بینکوں سے 61 ارب 36 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نئے قرضے لیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close