تجارت

ایک ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 27 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں، جن میں سے 15 ارب 43 کروڑ مرکزی بینک جبکہ 4 ارب 84 کروڑ کمرشل بینکوں کے کھاتے داروں کے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close