تجارت

کے الیکٹر ک صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہو گئی

نیپرا نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ صارفین سے ستمبر کے بلوں میں وصولی کی جائے گی۔ کے الیکٹرک نے قیمت میں 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی تھی جس پر عوامی سماعت کے بعد نیپرا نے بجلی ٹیرف میں 36 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close