تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 6 ڈالر اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونا سات سو روپے مہنگا کردیاگیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 6 ڈالر اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونا سات سو روپے مہنگا کردیاگیا۔آل صرافہ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمتوں میں چھ ڈالر اضافے کے سبب سونے کی قیمت میں سات سو روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کے باعث فی تولہ سونا اکیاون ہزارنو سو روپے جبکہ دس گرام سونا چھ سو روپے اضافے سے چوالیس ہزار485روپے کا ہوگیا

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close