تجارت
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ
حکومت پاکستان نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ ہے اور وزیراعظم نوازشریف نے قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق اوگرا کی سمری مستردکردی۔
شام تک حکومت کی طرف سے باضابطہ طورپر اعلان بھی کردیاجائے گا۔