تجارت
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے مزید مہنگا ہو گا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 20پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔ اس وقت ڈالر 108روپے 20پیسے کی بجائے 108روپے 50پیسے میں مل رہا ہے