تجارت

دوجنوری کوملک بھرمیں بینکوں کی چھٹی ہوگی

لاہور:اسٹیٹ بینک نے اعلان کیاہےکہ دوجنوری کوملک بھرمیں بینکوں کی چھٹی ہوگی اور لین دین بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک کےمراسلے میں بتایاگیاہےکہ پیرکوبینکوں میں عوامی لین دین بندہوگا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کےمطابق دفترآئیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے (ڈی ایف آئیز)/خرد مالکاری ادارے(ایم ایف بیز) دوجنوری کو عوام کے لیے بند رہیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close