تجارت
ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/Wv7U8dK3aV pic.twitter.com/DwELGNPdQP
— SBP (@StateBank_Pak) May 19, 2021
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.89 سے بڑھ کر 153.22 روپے پر بند ہوا ہے۔