تعلیم و ٹیکنالوجی

کل سے پنجاب بھرمیں نجی اسکول کھولنے کا اعلان۔ کاشف مرزا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کل سے پنجاب بھرمیں نجی اسکول کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ایک ہفتے کے اندر متنازع ایکٹ واپس نہ لیا اور انکے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے تو پنجاب میں اسکولوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا جائے گا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close