تعلیم و ٹیکنالوجیکشمیر

آزاد کشمیر ؛ تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک کیلئے بند کردئیے گئے

بھمبر آزاد کشمیر میں شدید سردی اور دھند کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنربھمبر آزادکشمیرکا کہنا ہےکہ تعلیمی ادارے5 سے 15 جنوری تک بند رہیں گے، طلباء وطالبات کی صحت سے متعلق کسی غفلت کو برداشت نہیں کریں گے۔

ڈی سی بھمبر مرزا ارشد جرالکا کہنا ہےکہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولزکو سیل کرکے رجسٹریشن منسوخ کردی جائےگی،تینوں تحصیلوں کی انتظامیہ کو احکامات جاری کر دیے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close