تعلیم و ٹیکنالوجی

جب بھی کسی دکان میں کپڑے تبدیل کررہے ہو تو شیشے کو اس طریقے سے ضرور چیک کرلیں

کسی دکان میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے اکثر ٹرائے روم کا رخ کیا جاتا ہے۔یہ ہمیں کنفرم نہیںہوتا کہ اس شیشے کے دوسری طرف کوئی بیٹھا دیکھ تو نہیں رہا ۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس طرح کے شیشے کیسے چیک کئے جاسکتے ہیں۔
اپنی انگلی کو شیشے پر رکھیں،اگر یہ انگلی شیشے کے ساتھ لگتے ہوئے بالکل بھی کوئی فاصلہ نہ ہوتو اس کا مطلب ہے کہ یہ شیشہ ٹھیک ہے لیکن اگر ہلکا سے بھی فاصلہ لگے یعنی اصل انگلی اور شیشے والی انگلی میں فاصلہ ہوتو اس کامطلب ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے۔

آپ چاہیں تو فلیش لائٹ کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔لائٹ آن کریں اور شیشے پر ماریں ،تھوڑی دیر بعد لائٹ آف کریں اور اگر دوسری جانب روشنی جاتی ہوئی نظر آئے تو سمجھ لیں کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close