پائیکون پاکستان کے تحت کراچی میں عالمی پائیتھون کانفرنس انعقاد
پاکستان ویوز: پائیکون پاکستان کے تحت کراچی میں عالمی پائیتھون کانفرنس کا انعقاد مقامی یونیورسٹی میں کیا گیا ۔
کانفرنس میں ورلڈپائیتھون سافٹ ویئر فاونڈیشن کے ڈائریکٹر وین لینڈبرگ شرکاء کو پائیتھون لینگویج اور اس کے مستقبل کے حوالے سے آگاہ کیا۔
کانفرنس مین شریک مقررین نے طلبہ و طالبات کو جدید دور کی اس لینگویج کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ
آج گلوبل اسپیس کے اس دور میں ہم تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیںاور جہاں ہرگزرتے دن کے ساتھ انقلابات جنم لیتے ہیں اورپائیتھون لینگویج اورآرٹیفیشل انٹیلیجنس بھی انقلابات کی تشکیل کی تیاری ہیں۔
How is game theory related to open source? We will be uploading this awesome talk on YouTube next week! @PyConPK #pyconpk pic.twitter.com/lRzXD0QnNq
— Mashhood Rastgar (@mashhoodr) October 12, 2019
کانفرنس میں شریک طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ پائیکون پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی یہ کانفرنس ہمارے لئے بہت منفرد اور معیاری ہے اور اس سے ہمیں اس جدید لینگویج کے بارے میں جاننے کا موقع ملا ہے ۔
کانفرنس مین کراچی کی مختلف جامعاتکے طلبہ و طالبات اور آئی ٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والےافراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔