انٹرٹینمنٹ
اس نظام کی مخالفت کرتی ہوں جہاں خواتین کو حجاب کی وجہ سے ہراساں کیا جائے
جب ایک عورت حجاب کرتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے رب کے احکامات بجا لارہی ہے ۔
شوبزکی دنیا چھوڑ دینے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ اسلام میں حجاب پہنا یا نہ پہننا اپنے ذاتی انتخاب پر مبنی نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرض ہے۔
جب ایک عورت حجاب کرتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے رب کے احکامات بجا لارہی ہے ۔
انہوں نے سوشل میڈیا پراپنے ایک پیغا م میں اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت ایک عورت کے جو شکرگزاری اور عاجزی کیساتھ حجاب پہنتی ہوں ،
زائرہ وسیم نے کہا کہ اس پورے نظام کی مخالفت کرتی ہوں جہاں خواتین کو صرف ایک مذہبی وابستگی کی وجہ سے حجاب کی وجہ سے ہراساں اور اسے پہننے سے روکا جا رہا ہے ۔