انٹرٹینمنٹ

صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواست مسترد

لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کی مقدمے سے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

ضلع کچہری لاہور میں صباقمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں رقص کرنے کے کیس میں دائر بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ صبا قمر اور ملزم بلال سعید کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ثروت بتول نے ملزمان کی مقدمے سے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے عبوری فیصلے میں ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close