انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے

نئی دلی: بالی ووڈ   سپر سٹار شاہ رخ خان کے سسر کرنل رمیش چندرا چبر نئی  علالت  کے بعد نئی دہلی نجی ہسپتال  میں دم توڑ گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے والد کرنل رمیش چندرا کو گزشتہ رات اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔  سسر کے انتقال کی خبر ملتے ہی شاہ رخ اپنی اہلیہ کے ہمراہ  دلی پہنچ گئے ۔ رمیش چندرا کی  آخری رسومات نئی دہلی کے علاقے لودھی کالونی میں ادا کی گئیں جس میں ان کے رشتے داروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close