انٹرٹینمنٹ

سلمان خان عدالت میں طلب

جودھ پور کی عدالت نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو آرمز ایکٹ کیس میں طلب کر لیا ہے۔

اداکار سلمان خان کو 10 مارچ کو طلب کیا گیا ہے ۔ دبنگ خان عدالت میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close