انٹرٹینمنٹ

میڈیا سے درخواست ہے کسی بھی قسم کی خبریں بنانے سے گریز کریں : اروشی روٹیلا

اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کے ساتھ پوسٹ کی گئی ویڈیو اسٹوری پر خاموشی توڑ دی۔

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے کہا کہ میری میڈیا سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کسی بھی قسم کی خبریں بنانے سے گریز کریں

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ ’’کچھ روز قبل میری ٹیم نے فینز کی ایڈیٹ 11 سے 12 خوبصورت ویڈیوز کا ایک کلکشن اَپ لوڈ کیا تھا جن میں موجود لوگوں کا کسی کو علم نہیں تھا کون ہیں، میری میڈیا سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کسی بھی قسم کی خبریں بنانے سے گریز کریں‘‘۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close