انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والے اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع

 سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاونٹس استعمال ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close