انٹرٹینمنٹ

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی راکھی ساونت نے شوہر سے علیحدگی کر لی

 عادل خان کسی اور لڑکی کے ساتھ تعلقات میں ہیں اس ہی لئے وہ الگ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے  راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر عادل خان درانی اور انہوں نے راہیں جدُا کر لی ہیں۔

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر عادل خان نے ان سے علیحدگی کر لی ہے اور اب وہ عادل خان کے ساتھ نہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by India Forums (@indiaforums)

راکھی نے میڈیا کا بتایا کہ ان کے شوہر کسی اور لڑکی کے ساتھ تعلقات میں ہیں اور اس ہی لئے وہ راکھی سے الگ ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ راکھی نے گزشتہ ماہ میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ انہوں نے عادل خان درانی سے 7 ماہ پہلے شادی کر لی تھی تاہم اس کے کچھ دنوں بعد سے ہی ان دونوں کی علیحدگی کی افواہیں بھی پھیل گئی ہیں جن کی راکھی نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @varindertchawla

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close