انٹرٹینمنٹ

عروہ حسین کی شرمناک تصاویر منظر عام پر آ گئیں

بھارت میں پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی شرمناک تصاویر منظر عام پر آ گئیں ہیں جس پر پاکستان میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ ریویو وِٹ ڈاٹ پی کے کے مطابق عروہ حسین نے اپنے ایک قریبی بھارتی دوست کی شادی کی تقریب میں کھینچی گئی اپنی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہیں جن میں بے ڈھنگم طریقے سے ناچ گا رہی ہیں اور ’پی پِلا‘رہی ہیں۔ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین برس پڑے۔

عروہ نے اپنی ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ بھی کیا ہے کہ وہ اس شادی کی تقریب سے بہت لطف اندوز ہوئی ہے جسے وہ کبھی بھلا نہیں سکے گی۔عروہ کے منگیتر فرحان سعید بھی شادی کی تقریب میں ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

فرحان سعید نے بھی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ اس کے بھائی کی شادی تھی یعنی جس کا مطلب یہ بنا کہ وہ شخص اس کا بہت قریبی دوست وغیرہ تھا ۔ عروہ حسین کی یہ تصاویر ہر کسی کے لئے حیرانگی کا باعث بنیں ہیں کیونکہ عروہ وہاں عجیب حالت میں ہے اور عجیب برتاﺅ کر رہی ہے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close