انٹرٹینمنٹ

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا نہیں دیکھا ہوگا ایسا لک، گلیمرس تصاویر سے مچایا تہلکہ، دیکھئے فوٹوز

ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے فینس کی دھڑکنوں کو بڑھانے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس اور ہاٹ لگ رہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ گولڈن اینڈ بلیک کلر کی خوبصورت سی ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

 ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے فینس کی دھڑکنوں کو بڑھانے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس اور ہاٹ لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

اداکارہ تمنابھاٹیہ اسموکی میک اپ کے ساتھ اوپن میسی ہیئر اسٹائل میں قاتلانہ پوز دے رہی ہیں، جن کو دیکھ کر ان کے فینس مدہوش ہورہے ہیں ۔

 تصاویر میں اداکارہ تمنا بھاٹیہ گولڈن اینڈ بلیک کلر کی خوبصورت سی ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

اداکارہ تمنابھاٹیہ نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: فیشن کی طاقتیں ۔

 اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ان تصاویر پر ان کے چاہنے والے لکنگ اسٹننگ، گارجیس، آپ اتنی پیاری کیوں ہو جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

 اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: فیشن کی طاقتیں ۔ (Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

اداکارہ کے ان تصاویر پر ان کے چاہنے والے لکنگ اسٹننگ، گارجیس، آپ اتنی پیاری کیوں ہو جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

 اداکارہ تمنا بھاٹیہ ۔ (Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

اداکارہ تمنابھاٹیہ بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ساوتھ کی بھی کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔ اداکارہ کی ایکٹنگ کو ان کے چاہنے والے کافی پسند بھی کرتے ہیں ۔

 اداکارہ تمنا بھاٹیہ ۔ (Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

اداکارہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں اپنی فلموں سے زیادہ اپنے معاشقہ کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔

اداکارہ کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر ہوتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close