انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جھانوی کپور نے ساڑی میں بکھیرا حسن کا جلوہ، فینس ہوئے حیران

بالی ووڈ کی سپر اسٹار جھانوی کپور نہ صرف اپنی اداکاری کیلئے بلکہ فٹنس اور فیشن کی وجہ سے بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

اب ایک مرتبہ پھر انہوں نے انسٹاگرام پر ساڑی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کی مست ادائیں دیکھ کر فینس بھی زخمی ہوگئے ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

جھانوی کپور نے جو تصاویر شیئر کی ہیں ، اس میں وہ پسٹل کلر کی سلور سیکوئن وای ساڑی میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا لک ہاٹ لک قابل دید ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

ساڑی کے ساتھ اداکارہ جھانوی کپور نے سٹل میک اپ کرکے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ جھانوی کپور پسٹل کلر کی ساڑی کے ساتھ کانوں میں چھوٹے چھوٹے ایئررنگس اور ہاتھوں میں رنگ پہن رکھی ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور کی پوسٹ پر فینس کے ساتھ ساتھ ان کے رومرڈ بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ شیکھر نے کمنٹ میں لکھا: ہائی میرے لاڈو۔ اس کے علاوہ ان کے کسی مداح نے ہاٹ لکھا تو کسی نے بیوٹی اور فائر لکھا ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

وہیں اگر جھانوی کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو بوال ، روحی، گنجن سکسینہ جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کا دم دکھا چکی اداکارہ اب جلد ہی فلم دیوارا سے اپنا تیلگو ڈیبیو کرنے والی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اس کے بعد اداکارہ کو اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں میں بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ ساتھ ہی وہ مسٹر اینڈ مسیز ماہی میں نظر آئیں گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close