انٹرٹینمنٹ

اداکارہ دیا مرزا نے ریڈ گاون میں ڈھایا قہر، قاتلانہ اداوں پر فدا ہوئے فینس، نظر ہٹانا ہوا مشکل

اداکارہ دیا مرزا نے اپنے فالوورس کو پیارا سا سرپرائز دیا ہے ۔ ویلنٹائن ویک میں دیا مرزا کا ہاٹ لک سامنے آیا ہے ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ’لا وی این روز‘ کیپشن کے ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

اداکارہ دیا مرزا نے اپنے فالوورس کو ایک پیارا سا سرپرائز دیا ہے ۔ ویلنٹائن ویک میں دیا مرزا کا ہاٹ لک سامنے آیا ہے

News18 Urdu

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ’لا وی این روز‘ کیپشن کے ساتھ اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

News18 Urdu

اداکارہ دیا مرزاان تصاویر میں کسی شہزادی کی طرح نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے لال رنگ کی چمکیلی گاون پہن رکھی ہے ۔ پوسٹ میں پرکشش پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

News18 Urdu

اداکارہ دیا مرزاکا گلیمرس گاون لال رند کے شیڈ میں ہے اور اسے تیول فیبرک سے بنایا گیا ہے ۔ ان کے آوٹ فٹ کا نیک لائن کافی خوبصورت ہے ۔

News18 Urdu

اس خوبصورت ڈریس کی قیمت 1.95 لاکھ ہے ۔ ان کی یہ ڈریس ڈیزائنر روہت گاندھی اور راہل کھنہ کی الماریوں سے لی گئی ہیں ۔

News18 Urdu

سلیبریٹیز فینش اسٹائلسٹ تھیا ٹیک چندانی کی مدد سےدیا مرزا نے اپنے لک کو اسٹیٹمنٹ ایئررنگس اور کئی اسٹیکڈ انگوٹھیوں کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

News18 Urdu

دیا کا میک اپ آرٹسٹ شردھا مشرا کی مدد سے کیا گیا ہے ۔ ریڈ ہاٹ لپسٹک، آئی شیڈو، کاجل اور ہائی لائنر سے ان کا گلیمرس لک پورا کیا گیا ہے ۔

News18 Urdu

پیروں میں ریڈ ہائی ہیلس اور ریڈ نیل پینٹ سے انہوں نے اپنے ناخونوں کو کافی خوبصورت سجایا ہے ۔

News18 Urdu

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close