انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شویتا تیواری نے انتہائی ڈیپ نیک بلاوز کے ساتھ ساڑی میں دکھائی ادائیں

ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ اکثر اپنے لک سے انسٹاگرام پر دھمال مچاتی نظر آتی ہیں ۔ اپنی تازہ تصاویر میں شویتا تیواری روایتی لک میں فینس کی دھڑکنوں کو بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔

ان تصاویر میں شویتا تیواری ریڈ کلر کی ساڑی اور میچنگ ڈیپ نیک بلاوز میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

(photo: @shweta.tiwari/Instagram)

شویتاتیواری نے اپنے اس دیسی لک کو بڑے بڑے جھمکوں ، رنگس اور کڑے کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

(photo: @shweta.tiwari/Instagram)

گلاسی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئےشویتا تیواری نے اس دوران اپنے بالوں کو سائیڈ پارٹیڈ اسٹائل میں کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔

(photo: @shweta.tiwari/Instagram)

ان تصاویر میں اداکارہ شویتاتیواری نے کسی کیپشن کے بغیر ان تصاویر کو شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے صرف ریڈ روز سمبل کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔

(photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ شویتاتیواری کا شمار ٹی وی انڈسٹری میں کی مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر بھی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔

(photo: @shweta.tiwari/Instagram)

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ دیا مرزا نے ریڈ گاون میں ڈھایا قہر، قاتلانہ اداوں پر فدا ہوئے فینس، نظر ہٹانا ہوا مشکل

بتادیں کہ اداکارہ شویتاتیواری اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔

(photo: @shweta.tiwari/Instagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close