انٹرٹینمنٹ

کالی سفید ساڑی، بیک لیس بلاوز…سارا علی خان نے سڑک پر کرایا ایسا فوٹو شوٹ، مچ گیا ہنگامہ

اداکارہ سارا علی خان نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی نوابی ادا دکھائی ہے ۔ سارا علی خان نے کالی سفید رنگ کی لیپرڈ پرنٹ ساڑی پہنے ہوئے تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔

اداکارہ سارا علی خان نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی نوابی ادا دکھائی ہے ۔ سارا علی خان نے کالی سفید رنگ کی لیپرڈ پرنٹ ساڑی پہنے ہوئے تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

سارا علی خان کا یہ فوٹوشوٹ بس اسٹینڈ اور سڑک پر ہوا ہے ۔ اداکارہ نے ساڑی کے ساتھ کالے رنگ کا بیک لیس بلاوز پہن رکھا ہے ، جو کافی خوبصورت ہے

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

ساراعلی خان نے اپنے آدھے بالوں کو باندھ رکھا ہے اور دونوں طرف سے ایک ایک لٹ نکالی ہوئی ہے۔ سارا نے کانوں میں خوبصورت ایئررنگس پہنے ہوئے ہیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

اداکارہ ساراعلی خان فوٹوشوٹ کے درمیان سڑک پر اپنا پلو بھی لہراتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ سارا نے سڑک کے علاوہ بس اسٹینڈ پر بھی فوٹوشوٹ کروایا ہے ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

ساراعلی خان ایتھینک کپڑوں میں ہمیشہ ہی کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی اداکارہ قیامت ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں توسارا علی خان حال ہی میں بیک ٹو بیک دو فلموں میں نظر آئی تھیں ۔ سارا علی خان کی یہ دونوں ہی فلمیں اوٹی ٹی پر پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی تھیں ۔

(Photo: @saraalikhan95/Instagram)

ساراعلی خان کی فلم مرڈر مبارک میں وجے ورما، پنکج ترپاٹھی، ڈمپل کپاڈیا جیسے لیجنڈ ایکٹرس کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ وہیں دوسری طرف کرن جوہر کی اے وطن میرے وطن میں ایک مجاہد آزادی کا کردار نبھاتی نظر آئی تھیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close