انٹرٹینمنٹ

27 سال کی اس حسینہ نے پھر ڈھایا قہر، شیئر کردی ایسی تصاویر، مچ گیا ہنگامہ

ساوتھ اداکارہ نکی تمبولی اکثر اپنے ہاٹ لک سے انسٹاگرام پر آگ لگاتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔ نکی تمبولی نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

ان تصویروں میں نکی تمبولی کسی انڈور سیٹ اپ میں ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

تصاویر میں نکی تمبولی بلیک بکنی کے ساتھ شرگ میں ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

تصویروں میں نکی تمبولی جم کر اپنا کروی فیگر اور پتلی کمر کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

سوشل میڈیا پر نکی تمبولی کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار سے دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی تمبولی کو یوں تو شہرت بگ باس 14 سے ملی تھی، لیکن انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی تمبولی تمل اور تیلگو فلموں میں اچھے کردار ادا کرچکی ہیں ۔ وہ سال 2021 میں ٹی وی شو صرف تم میں بھی نظر آئی تھیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close