انٹرٹینمنٹ

دھوتی اور بلیزر پہن کر کچھ اس انداز میں پروگرام میں پہنچ گئی یہ مشہور اداکارہ

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ موقع ملتے ہی بالکل الگ فیشن ٹرائی کرتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کا لک جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ اپنی فلم کے ایک پروگرام میں پہنچی تمنا بھاٹیہ نے کچھ ایسا پہنا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کا لک وائرل ہوگیا ہے ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنے اس لک کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہیں، جس میں وہ کمال کی حسین دکھ رہی ہیں ۔ دھوتی کے ساتھ بلیزر پہنے ان کا لک کافی گلیمرس دکھ رہا ہے ۔

(Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے براون کلر کے بلیزر کے ساتھ گولڈن زری اور بیج کلر کی دھوتی پہن رکھی ہے ۔ ایمبرائیڈری والا ڈیپ نیک بلاوز ان کے لک کا گلیمرس اور ہاٹ بنا رہا ہے ۔

(Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

تمنا بھاٹیہ نے دھوتی کے ساتھ بنی ہائی سلٹ لک کو سیسی بنانے کیلئے کافی ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ لک کی تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کو دیکھنے کے بعد فینس کریزی ہوگئے ہیں ۔

(Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

تمنا بھاٹیہ کی تصاویر دیکھ کر فینس جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ تصاویر کچھ ہی دیر میں وائرل ہوگئی ہے ۔

(Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

بتادیں کہ تمنا بھاٹیہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنے لک سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کبھی روایتی تو کبھی گلیمرس انداز میں نظر آتی ہیں ۔

(Photo: @tamannaahspeaks/Instagram)

بتادیں کہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں فلموں سے زیادہ حقیقی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ وہ اداکارہ وجے ورما کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ دونوں کو پروگراموں میں ایک ساتھ دیکھا جاتا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close