انٹرٹینمنٹ

بریک اپ کی خبروں کے درمیان اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، مچ گیا ہنگامہ

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس اوتار کا دیدار فینس کو سوشل میڈیا پر کرا دیا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کی تازہ تصاویر دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پا رہے ہیں ۔

گلیمرس لکس اور فٹنیس کیلئے سرخیوں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی ذاتی زندگی کو لے کر لائم لائٹ میں بنی ہوئی ہیں ۔ ایسی کئی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں کہ ملائیکہ اور ارجن کپور کا بریک اپ ہوگیا ہے ۔ بریک اپ کی افواہوں کے درمیان ملائیکہ اروڑہ نے اپنی انتہائی گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں ۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس اوتار کا دیدار فینس کو سوشل میڈیا پر کرا دیا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کی تازہ تصاویر دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پا رہے ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ نے تازہ تصاویر میں چمچماتی باڈی کان ڈریس کے ساتھ ڈائمنڈ نیک لیس کیا ہے ۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

ملائیکہ اروڑہ نے تازہ تصاویر میں سلور کلر کی ہائی سلٹ اور آف شولڈر ڈریس کیری کیا ہے ۔ ساتھ ہی ملائیکہ نے کانوں میں بڑے بڑے ایئررنگس اور گلے میں ڈائمنڈ کا نیکس لیس کیری کیا ہے ۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

ملائیکہ نے چمچاتی ڈریس کے ساتھ میک اپ بھی براونی شیڈ میں شائنی رکھا ہے ۔ آنکھوں پر پتلے آئی لائنر کے ساتھ ملائیکہ نے نیچرل شیڈ کا شیمر لگایا ہے ۔ ساتھ ہی اپنے لک کو ملائیکہ نے براون گلوسی لپ شیڈ سے پورا کیا ہے ۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

ملائیکہ اروڑہ کا آل اوور لک کافی اسٹننگ لگ رہا ہے ۔ ملائیکہ نے کبھی اسٹائل کے ساتھ تو کبھی اسمائل کے ساتھ کیمرہ کے لئے پوز کیا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

ملائیکہ اروڑہ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو بالی ووڈ ڈیو نے فل ٹائم ایکٹنگ میں کبھی قدم نہیں رکھا ۔ حالانکہ ملائیکہ نے کئی فلموں میں اپنے اسیپشل اپیئرینس اور پرفارمنس کا جلوہ ضرور دکھایا ہے ۔

News18 Urdu

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کئی ٹی وی شوز میں بطور بھی نظر آچکی ہیں ۔ فی الحال بالی ووڈ ڈیوا کئی برانڈس کی انڈورسمنٹ کرکے کروڑوں کی کمائی کررہی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close