انٹرٹینمنٹ

وینس فلم فیسٹیول آج سے شروع ہوگا

وینس فلم فیسٹیول آج سےشروع ہوگا،فلم فیسٹیول میں ہالی ووڈ فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

وینس فلم فیسٹیول میں لیڈی گاگا،جارج کلونی،بریڈ پٹ سمیت اہم ہالی ووڈ شخصیات وینس فلمی میلےمیں چمکیں گی جیوری ارکان اوراداکارہ انجلینا جولی ایونٹ میں شرکت کے لئے اٹلی میں موجود ہیں۔

فلم بیٹل جوس ٹو کے پریمئیر سے وینس فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگا،فلم فیسٹیول سات ستمبر تک جاری رہے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close