20 سال کی اس اداکارہ نے تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں دکھایا ایسا اوتار، مچ گیا ہنگامہ
اداکارہ اشنور کور نے ان تصاویر میں ریڈ کلر کی تھائی سلٹ ڈریس پہنی ہے ۔ اشنور کی ڈریس پیچھے سے ڈیپ نیک کٹ والی ہے ، جس کا لک کافی اسٹائلش ہے ۔
ٹی وی اداکارہ اشنور کور صرف 20 سال کی ہیں ، لیکن وہ اپنی چھوٹی عمر میں ہی انٹرنیٹ سنسیشن بن گئی ہیں۔ اشنور ایک طرف ٹی وی انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا جلوہ دکھا رہی ہیں تو دوسری طرف وہ سوشل میڈیا پر اپنے بولڈ اوتار سے تہلکہ مچا دیتی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا لک دیکھ کر فینس دنگ رہ گئے ہیں ۔
اداکارہ اشنور کور نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ قہر ڈھا رہی ہیں ۔ ان تصویر میں وہ ریڈ وائن کے لک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
اداکارہ اشنور کور نے ان تصاویر میں ریڈ کلر کی تھائی سلٹ ڈریس پہنی ہے ۔ اشنور کی ڈریس پیچھے سے ڈیپ نیک کٹ والی ہے ، جس کا لک کافی اسٹائلش ہے ۔
اداکارہ نے اپنے لک کو پرکشش بنانے کیلئے ہاتھوں میں نیٹ والے گلووز پہن رکھے ہیں اور بالوں کو تھوڑا کرلی کیا ہوا ہے ۔ اس پتلی سے اسٹرپ والی ڈریس میں اداکارہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔
بتادیں کہ اشنور کور ٹی وی سیریل سمن اندوری میں نظر آرہی ہیں، لیکن وہ راجن شاہی کے شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کا حصہ رہ چکی ہیں ۔ وہ اس شو میں چھوٹی نائرہ کے کردار میں نظر آئی تھیں ۔