انٹرٹینمنٹ

عرشی خان کو پاک بھارت میچ کے حوالے سے انتہائی شرمناک پیشکش آ گئی

ممبئی : کولکتہ میں کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے متعلق عرشی خان نے ایک بار پھر ایسی بات کہہ دی ہے کہ دوبارہ خبروں کی زینت بن گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عرشی خان کا کہناہے کہ انہیں تیل کاکاروبار کرنے والی ایک بڑی پاکستانی شخصیت نے انتہائی شرمناک آفر دیتے ہوئے کہاہے کہ ’اگر وہ کل پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی نیوز چینلز پر براہ راست برہنہ ہو کر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گی تو وہ اسے اس اقدام کیلئے 10لاکھ امریکی ڈالر دے گاجس پر عرشی خان نے گیند پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کے کورٹ میں پھینکتے ہوئے کہاہے کہ اگر شاہد آفریدی انہیں اجازت دیں تو ایسا کرنے کیلئے تیار ہیں۔‘
تاہم عرشی خان نے اسی کاروباری شخصیت کا نام بتانے سے معذرت کر لی ہے جبکہ گمنام تاجر کی جانب سے یہ شرائط رکھی گئیں ہیں کہ جب بھی پاکستانی کھلاڑی چوکا یا چھکا لگائے گا تو عرشی خان اپنے لباس کا ایک حصہ اتار دیں گی اور جب پاکستانی ٹیم جیت جائے گی تو عرشی خان مکمل برہنہ ہوں گی ۔عرشی خان کاکہناتھا کہ وہ گمنام تاجر کا تعلق پاکستان سے ہے لیکن وہ اپنے کاروبارکیلئے دبئی میں مقیم ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close