انٹرٹینمنٹ

انجلینا جولی کا اپنے شوہر براڈ پٹ پر شک

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اور براڈ پٹ کی جوڑی کا شمار انڈسٹری کی بہترین جوڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ براڈ پٹ کی اہلیہ نے صرف یہ دیکھنے کیلئے مطالبہ کیا کہ ان کے شوہر اداکارہ ملیسا ایتھریج کے بچوں کے باپ تو نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایتھریج نے حال ہی میں ایک آسٹریلوی ٹاک شو میں کہا تھا انکی خواہش ہے کہ اداکار براڈ پٹ انکے لئے اپنے سپرمز کا عطیہ دیں۔ واضح رہے اس سے قبل اداکارہ یہ بھی شیئر کر چکی ہیں کہ ان کے نو عمر بچوں بیلے اور بیکٹ کیلئے گلوکار ڈیوڈ کروسبے سپرمز کا عطیہ دے چکے ہیں۔ اداکارہ کی ان ہی باتوں کی بنا پر انجلینا جولی شک میں مبتلا ہیں اور جاننا چاہتی ہیں کہ در حقیقت ایتھریج کے بچوں کا حقیقی والد کون ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close