انٹرٹینمنٹ

ملائکہ اروڑہ کا ارباز خان سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ جو اپنے شوہر ارباز خان کے ساتھ اختلافات اور پھر علیحدگی کی نوبت سے خاصی ڈسٹرب نظر آتی ہیں۔

جب سے ملائکہ اور ارباز میں علیحدگی ہوئی ہے ملائکہ خان فیملی سے دور ہوگئی ہیں جس کا انھیں بے حد نقصان ہو رہا ہے۔ملائکہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ چاہتی ہیں کہ وہ ارباز کی طرف سے طلاق کے کاغذات پر دستخط نہیں کریں گی تاکہ خان فیملی سے ان کا ایک تعلق برقرار رہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close