انٹرٹینمنٹ
دنیا کا طویل ترین میلہ یوراگوئے میں شروع
یورگوئے: جنوبی امریکی ملک یوراگوئے میں دنیا کے سب سے طویل میلے کا آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ چالیس(40) روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں موسیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ برنگی تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں۔