انٹرٹینمنٹ

” مجھے عادت ہے کہ میں ہر 15 منٹ بعد اپنے پاؤں سے ۔۔۔“ اداکارہ سنی لیون کی سب سے عجیب ترین عادت سامنے آگئی

ممبئی: مختلف افراد کی کچھ ایسی عادات ہوتی ہیں جنہیں کوئی بھلا نہیں سکتا اور ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اورہالی ووڈسلیبرٹیز کیساتھ بھی ہے ، اگران کی وہ عادات سامنے آجائیں تو ایک مرتبہ ہرکوئی حیران پریشان رہ جاتا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سابق بے باک اداکارہ سنی لیون کو مسلسل اپنے پاﺅں دھونے کی عادت ہے اور اپنے آپ کو روک نہیں پاتیں، بظاہر ہر15منٹ شوٹنگ کے دوران بھی سیٹ سے چلی جاتی ہیں اور اپنے پاﺅں دھوتی ہیں۔

سنی لیون کے علاوہ دپیکا پڈوکون کی بھی حیران کن عادت سامنے آئی ہے اور انہیں لوگوں کو گھورنے کی عادت ہے ، خاص طورپر جب وہ ایئرپورٹ پر انتظار کررہی ہوں تو شاید وہ لوگوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close