انٹرٹینمنٹ

شہری نے جہاز میں بیٹھتے ہی کپڑے اتار دئیے اور لیپ ٹاپ پر فحش فلم لگا لی، ائیرہوسٹس منع کرنے آئی تو اسے پکڑ لیا اور پھر۔۔۔

جہاز میں لڑائی جھگڑے اور عملے کیساتھ بدتمیزی کے واقعات تو پیش آتے ہی لیکن ایک شہری نے تو اخلاقیات ہی تمام حدیں ہی پار کر دیں اور ایسا شرمناک ترین کام کر دیا کہ ائیر ہوسٹس اور جہاز میں بیٹھے دیگر افراد شرم سے پانی پانی ہو گئے۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔بنگلہ دیشی شخص نے جہاز میں بیٹھتے ہی کپڑے اتار دئیے اور لیپ ٹاپ پر فحش فلم لگا لی، ائیرہوسٹس منع کرنے آئی تو اسے پکڑ لیا اور پھر۔۔۔ شرمناک ترین تفصیلات نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دیغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشین یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک طالب علم نے جہاز میں بیٹھ کر اپنے کپڑے اتار دئیے اور لیپ ٹاپ پر فحش فلم دیکھنا شروع کر دی۔ 20 سالہ طالب علم میلانڈو ائیرپورٹ پر ڈھاکہ جانے والی پرواز میں سوار ہوا تو پرواز کے اڑان بھرتے ہی اس نے کپڑے اتار دئیے اور لیپ ٹاپ پر فحش فلم دیکھنا شروع کر دی۔مقامی میڈیا کے مطابق مذکورہ طالب علم ملائیشیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے جس نے جہاز کے عملے کی درخواست پر کپڑے تو پہن لئے لیکن پھر باتھ روم جانے والی ایک ائیرہوسٹس پر حملہ کر دیا اور اسے گلے لگانے کی کوشش کی۔ ایسا کرنے پر جہاز کے عملے اور دیگر مسافروں نے کسی طرح اسے قابو کر لیا اور کپڑے کے ٹکڑے کے ساتھ اس کے ہاتھ باندھ دئیے اور پورے سفر کے دوران وہ اسی حالت میں اپنی سیٹ پر بیٹھا رہا۔ضرور پڑھیں:’’ میری سزا میں اس وجہ سے نرمی کی جائے کیونکہ میں نے ۔ ۔ ۔‘‘ زینب کے قاتل کی اپیل ، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گیاسی جہاز میں بیٹھے ایک اور مسافر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ شخص نے دیگر تمام مسافروں کو نظرانداز کرتے ہوئے خودلذتی کا عمل شروع کر دیا جبکہ ملائیشیا کی ایک ویب سائٹ کے مطابق اس نے اپنی سیٹ پر پیشاب بھی کیا۔ تاحال یہ تو معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے یہ حرکت کیوں کی لیکن مقامی میڈیا میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں کمپنی کا موقف لکھا گیا ہے کہ کوالالمپور سے ڈھاکہ جانے والی پرواز میں سوار ایک ’انتشار انگیز‘ مسافر کو باندھ دیا گیا تھا اور پرواز جیسے ہی ڈھاکہ پہنچی تو سیکیورٹی والوں نے اسے گرفتار کر لیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ”جہاز کے عملے نے مذکورہ مسافر کو مزید انتشار اور خلل پیدا کرنے سے روکنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے۔ اس مسافر کو ڈھاکہ ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی پولیس والوں نے حراست میں لے لیا اور حکام نے اسے جیل بھیج دیا ہے۔ ائیرلائن اپنے مسافروں کے محفوظ سفر کیلئے ہمیشہ ضروری اقدامات کرتی رہے گی۔“

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close