انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف ایجوکیٹ گرلز کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف غیر منافع بخش تنظیم ایجوکیٹ گرلز کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ ان کی ایجوکیٹ گرلز سے وابستگی نہ صرف بچیوں کی تعلیم بلکہ صنفی مساوات میں بھی تجدید توجہ کی ایک کوشش ہے جبکہ وہ بھارت میں بچیوں کی معیاری اور مساوی تعلیم تک رسائی کے لئے پرعزم اور حمایتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close