’بیویوں کو بڑا فائدہ ہوگا اگر وہ اپنے شوہروں کو۔۔۔‘ ہزاروں مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے والی جسم فروش خواتین نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپاکردیا
نیویارک: خوشگوار ازدواجی زندگی کی خواہش ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے جس کے حصول کے لیے ماہرین اکثر مشورے دیتے رہتے ہیں۔ اب ایک جسم فروش خاتون نے اس کا ایک ایسا طریقہ بتا دیا ہے کہ سن کر دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 39سالہ گوینتھ مونٹے نیگرو نامی اس خاتون نے 12سال جسم فروشی کا دھندہ کیا اور اس کا دعویٰ ہے کہ اس عرصے میں اس نے 10ہزار مردوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کیا۔ اس نے شادی شدہ جوڑوں کو خوشگوار ازدواجی زندگی کے حصول کا ’طریقہ‘ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ”بیویوں کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہروں کو دیگر خواتین کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کی اجازت دیں۔ اس کا ان کی ازدواجی زندگی پر انتہائی مثبت اثر پڑے گا۔
گوینتھ کا کہنا تھا کہ ”جن مردوں کی جنسی ضرورت صرف بیوی سے پوری نہیں ہو رہی انہیں اپنی بیویوں سے بے وفائی کرنی چاہیے اور دیگر خواتین کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنا چاہیے۔ جو خاتون شوہر کو صرف اپنے تک مقید رکھنے کی کوشش کرتی ہے اس سے شوہر کو یہ احساس ملتا ہے کہ گویا وہ کسی قید میں ہو، ذہنی پریشانی اور جھلاہٹ کی قید۔شوہروں کی یہی ذہنی پریشانی کی قید غصے کی صورت میں واپس بیویوں کو ملتی ہے اور ان کے ازدواجی تعلق کو برباد کر دیتی ہے۔ اگر خواتین مردوں کو دیگر خواتین کے ساتھ تعلق کی اجازت دے دیں تو ان کی ازدواجی زندگی خودبخود خوشگوار ہو جائے گی۔“