انٹرٹینمنٹ
جیکولین فرنینڈس اسٹار ڈسٹ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اسٹار ڈسٹ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ سٹارڈسٹ میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں وہ کالے اور پیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔