انٹرٹینمنٹ

’’سنی لیونی کی بولڈ اداؤں کا صرف یہ پاکستانی ماڈل مقابلہ کر رہی ہے ‘‘ ہندوستانی میڈیا نے ایسی تصویریں شائع کر دیں کہ آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گے

ممبئی: فحش فلموں کی سابق اور بالی ووڈ کی انتہائی بولڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی بے باک اداؤں سے پوری دنیا میں دھوم مچا چکی ہیں تاہم بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی متنازعہ ماڈل انزلیکا طاہر کو سنی لیونی کی ہم پلہ اداکارہ اور ماڈل قرار دیتے ہوئے اس کی ایسی ہوش ربا تصویریں شائع کی ہیں کہ آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کا بے باکانہ پن اور بولڈ نس میں کوئی ثانی نہیں ہے، سنی لیونی اپنی بولڈ اداؤں کی وجہ سے بہت کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچی لیکن حال ہی میں ایک پاکستانی ماڈل کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ سنی لیونی کو بھی پیچھے چھوڑتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

انزلیکا طاہر نام کی اس پاکستانی ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اپلوڈ کی ہیں جو وائرل ہو گئیں ہیں۔ انزلیکا طاہر نے بکنی میں بولڈ فوٹو شوٹ کرایا اور وہ بہت پر کشش نظر آرہی ہیں۔ تین سال قبل انزلیکا طاہرکو مس پاکستان ورلڈ بھی چنا جا چکا ہے۔مس پاکستان ورلڈ کا 2015 میں کراؤن جیتنے والی انزلیکا اپنے بولڈ لک کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں۔واضح رہے کہ انزلیکا طاہر کا بچپن روس میں گزرا ہے،اپنے بولڈ فوٹوشوٹ سے شہرت پانے والی ماڈل انزلیکا طاہر کئی بیوٹی شوز کا حصہ رہ چکی ہے جب کہ اپنے اس بولڈ انداز کی وجہ سے کئی بار انزلیکا طاہر کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے لیکن انہیں اس تنقید کا کوئی اثر نہیں ہوا اور وہ مسلسل برہنہ فوٹو شوٹ کرواتی رہتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close