ریحام خان کی بیٹی کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پہ وائرل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا رخ ریحام خان کی جانب ہو چکا ہے۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کی کتاب میں لکھے گئے ممکنہ مواد کے حوالے سے کئی دعوے کئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس بحث میں حصہ لے رہا ہے اور مختلف دعوے و انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور اب ریحام خان کی بیٹی ردا کی اپنے غیر ملکی دوستوں کیساتھ چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپورٹرز کی جانب سے قابل اعتراض قرار دیا جا رہا ہے۔
۔ایک صارف نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”یہ ریحام کی بیٹی ردا ایک ہم جنس پرست ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ کاسٹنگ کاﺅچ ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں (کنفرم نہیں)۔ کچھ لوگ اسے ریحام خان کے پہلے شوہر جو کہ ڈاکٹر ہیں ان کی بیٹی مانتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ریحام اور ان کے کزن شعیب کے پیار کی نشانی ہے“
بھائیو اور اپنے بھائیوں کی بہنوں،
اپنے وعدے کے مطابق میں ریحام خان اسکی بیٹی اور ریحام خان کے بوائے فرینڈ کی تصاویر آپ سب سے شیئر کرنے لگا ہوں،۔یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا ہے اور ہر کوئی تبصرے کرنے میں مصروف ہے جبکہ زیادہ تر افراد کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ ریحام خان کا ہے اس لئے ان کی بیٹی یا اس کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانا غیر اخلاقی ہے اور ایسا کرنے والے افراد کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔عرفان چوہدری نامی صارف نے لکھا ”میرے خیال سے بچوں کو اس لڑائی سے باہر رکھنا ہے۔ وہ بالغ نہیں ہے اور اس سب کیساتھ اس کا کچھ لینا دینا نہیں ہے“۔عدنان نے لکھا ”میرا ماننا ہے کہ ہمیں یہ جنگ ریحام خان کیخلاف لڑنی چاہئے۔ تمہیں نہیں لگتا ہے کہ ہم حد پار کر رہے ہیں۔۔۔ اللہ کو بھی یہ ناپسند ہے۔۔۔ اللہ پاک کا حکم ہے کہ پردہ نہ اٹھاﺅ کسی کی ذاتی زندگی سے۔۔۔ اس لڑائی کو ریحام بے شرم تک محدود رکھیں۔۔۔ شکریہ بھائی“