سنی لیونی نے زندگی میں پہلی مرتبہ فحش فلم دیکھی تو اس کے بعد کیا کام کیا؟ جواب ایسا کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
نئی دہلی: سنی لیونی کی زندگی پر مبنی ویب سیریز ”کرن جیت کور، دی ان ٹولڈ سٹوری“ کی نشریات شروع ہو گئی ہیں جس میں ان کی زندگی سے متعلق کافی تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
اس ویب سیریز میں دکھایا گیا ہے کہ کرن جیت کور کیسے سنی لیونی بن گئی اور اس سیریز میں بہت سے ایسے مناظر بھی ہیں جو دیکھنے والے کو دنگ کر دیتے ہیں۔ اس سیریز میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ جب سنی لیونی نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ فحش فلم دیکھی تو انہوں نے کیا کام کیا اور یقینا جان کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔
اس ویب سیریز کے مطابق سنی لیونی پہلی مرتبہ فحش فلم دیکھنے کے بعد بہت زیادہ بے چین ہو گئیں اور رونے لگیں اور گورونانک کی تصویر کے سامنے ہاتھ باندھ کر کہا ”بابا جی، مجھے کچھ معلوم نہیں تھا اور مجھ سے بہت بڑی بھول ہو گئی ہے۔“
اس سین کو دیکھنے کے بعد یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سنی لیونی نوعمری میں بالکل عام لڑکیوں جیسی ہی تھیں لیکن بعد ازاں جب فحش فلموں میں انہیں بہت زیادہ پیسہ نظر آیا تو وہ انڈسٹری سے وابستہ ہو گئیں۔ ویب سیریز میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ وہ اپنے بھائی کا نام ’سنی‘ استعمال کرتے ہوئے کیسے فحش فلموں کی انڈسٹری میں داخل ہوئیں۔