انٹرٹینمنٹ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اداکارہ ماہ نورکے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سٹیج اداکارہ ماہ نور کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی ہے ایف بی آر نے یہ چھان بین اداکارہ ماہ نورکی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر شروع کی ہے ماہ نور کے بارے میں ایف بی آ رکا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ پانچ سالوں سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہی نہیں کروائے وہ16ہزار کی پرفارمنس کے 5لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں
انہوں نے قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو سمیت فارم ہاؤس بنایا لیکن انکم چھپا کر ٹیکس بچایا ہے