انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اسٹائل آئیکونز نے بکھیرے بڑی عید پر فیشن کے روایتی جلوے

پاکستان کی خوبرو اداکارائیں فیشن اور اسٹائل میں کسی سے پیچھے نہیں، جن کے ملبوسات سے لے کر جیولری اور میک اپ کا انداز بھی خواتین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا ہے۔ اس عید الاضحیٰ پر پاکستان کی یہ اسٹائل آئیکونز مشرقی انداز میں نظر آئیں، جنہوں نے سب کے دل موہ لیے۔

ماورہ حسین، صبور علی، مایا علی، رمشا خان، ایمن خان، مومل شیخ، اقراء عزیز اور دیگر نے اپنے منفرد اسٹائل کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں۔

ماورہ حسین:

مایا علی:

صبور علی:

رمشا خان:

منال خان:

اقراء عزیز:

حنا الطاف:

نمرہ خان:

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close