انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب میں کون سی پہلی پاکستانی فلم ریلیز ہوگی؟

پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی کی فلم ’پرواز ہے جنوں‘ سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔

سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم کون سی؟

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پرواز ہے جنوں‘ پہلی پاکستانی کمرشل فلم ہے جو سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

چوہدری فواد حسین نے کہا کہ فلم رواں ماہ11 اکتوبر کو سعودی عرب کی اسکرینز پر ریلیز ہوگی۔

سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم کون سی؟

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آنے والے مہینوں میں مزید پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی انشا اللہ۔‘‘

سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم کون سی؟

واضح رہے کہ فلم’پرواز ہے جنوں ‘عیدالاضحیٰ پرریلیز کی گئی تھی ۔

سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم کون سی؟

حمزہ علی عباسی کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار شمعون عباسی، ہانیہ عامر، احد رضامیر، شاز خان اور کبریٰ خان شامل ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close