انٹرٹینمنٹ

مس ویتنام 2016ءکا تاج 20 سالہ دوشیزہ دومائی لینہ نے اپنے سر سجالیا

مس ویتنام 2016ءکا تاج 20 سالہ دوشیزہ ڈومائی لینہ نے اپنے سر سجالیا۔ نئی مس ویتنام طالبہ ہیں، اس حوالے سے فائنل مقابلہ کی تقریب ہوچی منہہ شہر میں ہوئی۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق دوسرے نمبر پر ہوئین تھی ھتوئے ڈنگ اور تیسرے نمبر پر نگوتھان ڈانگ تور ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close