انٹرٹینمنٹ
جنسی ہراساں کئے جانے کا ثبوت مانگنے پر سونو نگم کو گلوکارہ کا جواب
ممبئی: بھارتی گلوکار کو ایک اور خفت کا سامنا ، سونو نگم نے بھری تقریب میں گلوکار انو ملک پر لگائے جانے والے الزامات کے ثبوت مانگے اور اپنے ساتھی گلوکار کا ساتھ دیا۔انو ملک کی حمایت کیے جانے پر گلوکارہ سونا مہاپترا نے گلوکار کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں کھری کھری سنادیں۔سونا مہاپترا کا کہنا تھا کہ آج سونو نگم کو اس بات کی تکلیف ہو رہی ہے کہ انوملک لاکھوں روپے بٹورنے سے محروم ہوگئے اور ان کے اہل خانہ اس وقت مصیبت سے گزر رہے ہیں۔