انٹرٹینمنٹ

جھانوی کپور اور سارہ خان کے درمیان دشمنی کی خبریں، سچ سامنے آگیا

ممبئی : چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی ساراعلی خان کے درمیان رقابت کی خبریں سامنے آنے کے بعد دونوں نے اس معاملے پر خاموشی توڑی اور ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے اپنے اختلافات، دوستی، دشمنی اور کیریئر سے متعلق کھل کر بات کی۔سارہ نے جھانوی کپور سے اپنی رقابت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی سچائی نہیں کہ دونوں ایک دوسرے سے جلتی ہیں۔

سارہ علی خان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے سے جلن رکھنے کے بجائے ایک دوسرے کے کام سے متاثر ہوتی ہیں اور ایک جیسا بننے کی کوشش کرتی ہیں۔اسی پروگرام میں جھانوی کپور کا کہنا تھا کہ اگر انہیں کوئی چیز متاثر کرتی ہے تو وہ اچھائی ہی ہے ۔سری دیوی کی بیٹی نے بھی دونوں کے درمیان رقابت اور دشمنی کی خبروں کو مسترد کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close