انٹرٹینمنٹ
روحی بانو کے انتقال پر وزیر اطلاعات کی تعزیت
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے روحی بانو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روحی بانو پاکستان کی انتہائی مقبول اور باکمال فنکارہ تھیں۔
انہوں نے کہا کہ روحی بانو نے عوام کو فنکارانہ صلاحیتوں سے بے حد متاثر کیا، روحی بانو پرستاروں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی